مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مایر نے اپنے ایک پیغام میں نوروز کی مناسبت سے ایران کے صدر حسن روحانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔ جرمنی کے صدر نے اپنے پیغام میں جرمنی اور ایران کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر بھی تاکید کی ہے۔ جرمن صدر کے مطابق مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی نئی راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔
جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مایر نے اپنے ایک پیغام میں نوروز کی مناسبت سے ایران کے صدر حسن روحانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
News ID 1871222
آپ کا تبصرہ